Menu
کرکٹ
پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن، چھٹا میچ: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آج کراچی میں مدمقابل
- سپورٹس ڈیسک
- April 15, 2025

پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔۔۔ رواں سیزن میں لاہور قلندرز نے اب تک 2میچز کھیلے ہیں، لاہورقلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 79رنز سے کامیابی سمیٹی۔ ۔۔کراچی کنگز نے اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز 4وکٹوں سے ہرا یا ۔