ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 14, 2018

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں اعلی سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔ اجلاس میں بعض دوست ملکوں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور سیکورٹی سے متعلق امورزیر غور آئے۔