قومی

  • قومی
  • Sep 14, 2018

وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے وزیر خارجہ کی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔