قومی

  • قومی
  • Sep 14, 2018

وزیرا عظم کا ٹرینوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عوام کا پیسہ عوام پرخرچ ہوگا ۔ عام آدمی کی بہتری کیلئے ہراقدام کر یں گے۔
میانوالی ریل کاراورراولپنڈی ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہا کہ قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزارکرائیں گے۔