قومی

  • قومی
  • Sep 14, 2018

صدر مملکت سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
صدر مملکت سے چیف الیکشن کمشنرریٹائرڈجسٹس سردار محمدرضانےبھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔