بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 13, 2018

سمندری طوفان بریجات چین کےجنوبی صوبے سےٹکرا گیا

سمندری طوفان ''بریجات'' چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا۔
چھیاسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنی والی تیزہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش نے کاروبار زندگی معطل کر دیا۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور میٹرو ریلوے سروس بھی بند کر دی گئی جبکہ ہزاروں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔رواں برس چین سے ٹکرانے والا یہ تئیسواں سمندری طوفان ہے۔