قومی

  • قومی
  • Sep 13, 2018

ترکی کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاؤش اوگلو سرکاری دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وہ اپنے دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مذاکرات کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی اور اقتصادی تعاون پر گفتگو ہو گی۔
ترک وزیرخارجہ پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اورنئی پاکستانی قیادت کو ترک صدر کا پیغام پہنچائیں گے۔