کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 13, 2018

ہمارا فوکس ابھی ہانگ کانگ کیساتھ میچ پر ہے : آل راؤنڈر فہیم اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی توجہ ابھی ہانگ کانگ کے خلاف میچ پر ہے، اس کے بعد بھارت کیخلاف میچ کا گیم پلان بنائیں گے۔ پوری ٹیم کی کوشش ہے ہر میچ میں بہترین کھیل پیش کریں ، ٹیم کا مورال بلند ہے اور ہم فاتحانہ آغاز کیلئے پر عزم ہیں , میری کوشش ہو تی ہےہر میچ میں 5 وکٹیں حاصل کروں