قومی

  • قومی
  • Sep 12, 2018

پنجاب کابینہ میں توسیع

پنجاب کابینہ میں توسیع ۔۔۔ مزید بارہ وزرا نے حلف اٹھالیا۔لاہور میں پر وقار تقریب نے گورنر چوہدری محمد سرور نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے میں خالد محمود ، محمد جہانزیب ، سید سعید الحسن شاہ، محمد اسلم ، سید حسین جہانیاں ، محمد اجمل، محمد اخلاق ، آشفہ ریاض ، شوکت لالیکا ، زوار حسین وڑائچ ، اعجاز مسیح اور محمد اختر شامل ہیں ۔وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار، ارکان اسمبلی اور اعلیٰ حکام بھی تقریب میں موجود تھے۔