قومی

  • قومی
  • Aug 19, 2018

نیدرلینڈز میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں متفقہ مذمتی قرارداد منظور

نیدرلینڈز میں گستاخانہ خاکوں کےمقابلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں متفقہ مذمتی قرارداد منظور ۔ مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی حافظ عمار یاسر نے گستانہ خاکوں کے خلاف قرارداد اسمبلی میں پیش کی جس میں کہاگیاہے کہ ان گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے ۔