بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 19, 2018

شمالی کوریا اورجنوبی کوریا کے سربراہان کے درمیان ملاقات ستمبر میں ہوگی

شمالی کوریا کے رہنما "کِم جونگ اُن" اورجنوبی کوریا کے صدر "مُون جے اِن" کے درمیان ملاقات ستمبر میں پیانگ یانگ میں ہوگی۔ دونوں ملکوں کے سربراہان کے درمیان یہ تیسری ملاقات ہے۔