قومی

  • قومی
  • Aug 19, 2018

پسماندہ علاقے سے وزیر اعلیٰ کا انتخاب بہترین ثابت ہو گا، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے پسماندہ علاقے کے عثمان بزدار کا پنجاب کے وزیراعلی کے لیے انتخاب صوبے کے عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے بہترین ثابت ہو گا ۔ پی ٹی وی کی نمائندہ ہما صدف سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے معاملے پر پارٹی ایک صفحے پر ہے ۔