فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 11, 2016

یوروکپ فٹ بال دو ہز ار سو لہ، فرانس نے رومانیہ کو1۔2 سے شکست دے دی

یوروکپ فٹ بال دو ہز ار سو لہ کے افتتاحی میچ میں میزبا ن فرانس نے رومانیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ فرانس کی کامیابی میں فٹبالر دمیتری پیٹ (DIMITRI PAYET)کے گول نے اہم کردار ادا کیا۔کامیابی کے بعد فرانسیسی کوچ کا کہنا تھا کہ کامیابی کے لیے پہلا میچ جیتنا بہت ضروری تھا۔ فرانس نے ٹورنامنٹ کے موقعے پر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں۔فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے خبردار کیا تھا کہ یورو فٹبال چیمپیئن شپ دو ہز ار سولہ کو احتجاجی مظاہروں کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش کی جا