فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 08, 2016

ارجنٹین کی دفاعی چمپیئن چلی کے خلاف دو ایک سے فتح

ارجنٹینا نے کوپا امریکا فٹ بال کپ کے گروپ میچ میں دفاعی چمپیئن چلی کے خلاف دو ایک سےکامیابی حاصل کر لی
’’سانتاکلارا ‘‘میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ارجنٹیا کی طرف سے اینجل ڈی مریا اور ’’ایوربانیگا‘‘ نے ایک ایک گول کیا ۔چلی کی جانب سے متبادل کھلاڑی ’’ہوزےپیڈرو‘‘ نے کھیل کے آخری لمحات میں واحد گول کیا۔