قومی

  • قومی
  • Nov 16, 2019

کراچی : صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ’’جوش ملیح آبادی کانفرنس‘‘سے خطاب

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ شاعر کے کلام کی اہمیت صدیوں تک رہتی ہے۔شاعر اپنے خوبصورت الفاظ کے ذریعے پیغام لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔ کراچی میں’’جوش ملیح آبادی کانفرنس‘‘سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا کہ جوش ملیح آبادی نے اپنی شاعری میں انقلاب کی باتیں کی ہیں۔شاعری پڑھنے کا رجحان کم ہونے کا تاثر غلط ہے۔انٹرنیٹ کے آنے سے شاعری تک آسانی سے رسائی ممکن ہوئی