قومی

  • قومی
  • Oct 21, 2019

وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وفاقی وزراء اعظم سواتی ، علی حیدر زیدی ، فیصل واوڈا ،معاون خصوصی ندیم بابراور رکن قومی اسمبلی اسدعمر بھی موجود تھے ۔