ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 21, 2019

وزیراعظم نے 1320 میگا واٹ چائنہ حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح کیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل محفوظ بنانے کیلئے صاف شفاف گورننس ناگزیر ہے۔ حب میں 1320 میگا واٹ چائنہ حب پاور جنریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانی سے بجلی بنانے کے مواقع ہیں لیکن ماضی میں کام نہیں کیا گیا۔