قومی

  • قومی
  • Sep 16, 2019

وزیر توانائی عمر ایوب کا تقریب سے خطاب

تحریک انصاف میرٹ اور شفافیت کی پالیسی پر گامزن ہے۔ صارفین کی شکایات کے جلد ازالے کیلئے مؤثر نظام بنایا جائے گا۔ توانائی کے متبادل ذرائع کے حصول کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ برآمدات میں اضافے کیلئے توانائی کی پیداوار کو بڑھانا ہو گا۔ وزیر توانائی عمر ایوب خان کااسلام آباد میں تقریب سے خطاب