تفریح

  • تفریح
  • Oct 05, 2019

چین میں و سط خزاں کے فیسٹیول کا آغاز

چین میں و سط خزاں کے رنگا رنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔
خزاں کے موسم میں منائے جانے والے اس تاریخی ثقافتی فیسٹیول میں میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر چین بھر میں رنگارنگ لالٹین فیسٹیولز کا اہتمام بھی کیا جا تا ہےجن میں نت نئے سٹائل، شکلوں اور رنگوں کی برقی قمقوں سے مزین لالٹینوں کی نمائش کی جاتی ہے ۔ ان ثقافتی میلوں میں شائقین بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں اور فیسٹیول کی رونقوں سے لطف انداز ہوتے ہیں ۔