بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 21, 2019

بھارت کشمیری مسلمانوں کے ساتھ منصفانہ طرز عمل اختیار کرے :آیت اللہ علی خامنائی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ مسلم اکثریتی خطے کے عوام کے ساتھ منصفانہ طرز عمل اختیار کرے ۔
تہران میں صدرحسن روحانی اور کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارتی حکومت کشمیری مسلمانوں کو ظلم و تشدد سے دبانے سے باز رہے گی ۔