قومی

  • قومی
  • Aug 21, 2019

وزیر اعظم سے وزیر اعلی بلوچستان کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے بھی ملاقات کی۔ملا قا ت میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف ا مور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔