ٹینس

  • ٹینس
  • Aug 16, 2019

راجررفیڈررکو آندرے روبلوف کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ ،فرانس کے لیوکس۔پوئلی،اور روس کے ڈینئل مد وِدیو کی سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں رسائی۔ تیسرے راؤنڈ میں سوئس لیجنڈ راجر فیڈرر کو کوالیفائر روس کے آندرے۔روبلوف کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست۔
امریکی ریاست اوہائیو میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نےسپین کے پابلو۔ کارینو۔بسٹا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔جوکووچ نے کارینو۔بسٹا کو چھ۔تین اور چھ۔چار سے ہرایا۔