تفریح

  • تفریح
  • Aug 22, 2019

دس فٹ بلندی پر اُڑنے والی کار

جاپان میں اڑنے والی گاڑی نے آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ۔
جاپانی الیکٹرونکس کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈرون نما پروٹوٹائپ کار نے تجربے کے دوران زمین سے 10 فٹ کی اونچائی تک آزمائشی پرواز بھری۔اس کار کی جسامت ایک آٹورکشہ کے برابر ہےاور اس میں چار پروپیلرز بھی نصب ہیں۔کمپنی کے مطابق اس تجربے سے ٹرانسپورٹ کی دنیا میں انقلاب آئے گا۔ اس کار کو بنا ڈرائیور کے چلایا جا سکے گا۔