قومی

  • قومی
  • Jul 24, 2019

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی۔