ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 24, 2019

وزیراعظم کا کیپٹل ہل میں امریکی ارکان کانگریس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا امریکی ایوان نمائندگان میں پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ کیپٹل ہل میں امریکی ارکان کانگریس سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ پر واضح کیا ہےکہ باہمی تعلقات بھروسے اور برابری پرمبنی ہونگے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کا موقف سمجھنے پر نینسی پلوسی کا مشکور ہوں۔پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات از سر نو استوار کرنا چاہتا ہے۔