قومی

  • قومی
  • Jul 24, 2019

وزیراعظم کایوایس انسٹیٹیوٹ فار پیس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی ادارہ برائے امن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ خطے کی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے۔