ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 24, 2019

وزیراعظم ۔ نینسی پلوسی چیمبر آمد : پاکستان کا موقف سمجھنے پر نینسی پلوسی کا مشکور ہوں : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی سپیکر نینسی پلوسی کے چیمبر میں آمد
امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
کئی پاکستانی امریکہ کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں : نینسی پلوسی

پاکستان کا موقف سمجھنے پر نینسی پلوسی کا مشکور ہوں۔
اب تک امریکی سیاستدانوں تک پاکستان کا صحیح موقف نہیں پہنچا تھا۔
پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات از سر نو استوار کرنا چاہتا ہے : وزیراعظم عمران خان