وزیراعظم کا یو ایس انسٹیٹیوٹ برائے امن سے خطاب
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت ہے۔ واشنگٹن میں یوایس انسٹی ٹیوٹ برائے امن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ خطے کی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے۔