فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 20, 2019

افریقہ کپ آف نیشنزفٹبال ٹورنامنٹ : الجزائرنے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنےنام کرلیا

مصرمیں افریقہ کپ آف نیشنزفٹبال ٹورنامنٹ۔
1990کےفاتح الجزائرنے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنےنام کرلیا۔
فائنل میں سینیگال کوایک گول سے شکست دی۔
میچ کا فیصلہ کن گول بغداد۔باؤندیجا نے کیا۔۔