ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 19, 2019

وزیراعظم کامیانوالی ایکسپریس کے افتتاح کےموقع پرتقریب سے خطاب

میانوالی ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ کرپٹ عناصر کی جانب سے لوٹی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی۔ یہ دولت قوم پر خرچ کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اگر بدعنوانی کا کھیل نہ کھیلا جاتا تو پاکستان ترقی پذیر کی بجائے ترقی یافتہ ملک ہوتا۔