کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jul 19, 2019

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زمبابوے کرکٹ کے معاملات میں حکومتی عدم مداخلت اور بورڈ کے شفاف و آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانے میں ناکام رہا۔ ۔آئی سی سی کی طرف سے زمبابوے کرکٹ کے لئے فنڈز منجمد کر دیئے گئے ۔زمبابوے کرکٹ اب کسی بھی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکے گی ۔