بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 18, 2019

جاپان: کیوٹو شہرمیں اینی میشن سٹوڈیوکی عمارت میں آتشزدگی

جاپان کے شہر کیوٹو میں اینی میشن سٹوڈیوکی عمارت میں آتشزدگی سے چھبیس افراد ہلاک ہو گءے ہیں جبکہ متعددافرادزخمی ہیں۔
کیوٹو شہر کے فائر ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔زخمیوں میں دس کی حالت تشویشناک ہے۔آتشزدگی کے وقت عمارت میں ستر افراد موجود تھے۔اپولیس نے ایک مشتبہ شخص کومٹی کا تیل چھڑک کر عمارت کو آگ لگانے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔