قومی

  • قومی
  • Jun 16, 2019

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سرکاری دورےپربرطانیہ پہنچ گئےہیں۔مانچسٹر پہنچنے پر برطانیہ اور پاکستان ہائی کمیشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔برطانیہ روانگی سےقبل استنبول ائیرپورٹ پرمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ لندن میں ان کی برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ سمیت مختلف شخصیات سے ملاقاتیں ہوں گی۔وزیرخارجہ نے کہا کہ وہ مانچسٹر میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی بھی خواہش رکھتے ہیں۔