قومی

  • قومی
  • Jun 16, 2019

مشیرخزانہ سےایشیائی ترقیاتی بینک کےوفدکی ملاقات

مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل ورنر لائی پچ اور کنٹری ڈائریکٹر زیاہونگ یانگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
وفدنےمشیرخزانہ کوبتایا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک حکومت پاکستان کےاصلاحاتی ایجنڈےمیں مددکےلئے ادائیگیوں کےتوازن میں تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔وفدنےبتایاکہ تجارت، مقابلے کی صلاحیت،توانائی اورکیپیٹل مارکیٹس کی ترقی کےسلسلےمیں بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔