ٹینس

  • ٹینس
  • May 13, 2019

سربیا کے نوواک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
سپین کے دارالحکومت میں کھیلے گئےایونٹ کےفائنل میں جوکووچ نے یونان کے سٹسیپاس کوسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر تیسرا میڈرڈ ٹائٹل اپنے نام کیا۔جوکوچ نے سٹسیپاس کوچھ۔تین اور چھ۔چارسے ہرایا۔اس فتح کے ساتھ جوکووچ نے سپین کے رافیل نڈال کا تینیتس ماسٹرز تھاؤزنڈٹائٹلز کا ریکارڈ بھی برابر کیا ۔