سپورٹس

  • سپورٹس
  • Apr 21, 2019

ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ چیمپئن شپ

امریکہ کےٹیرنس کرافورڈ نے ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ چیمپئن شپ جیت لی ۔ ۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان تکنیکی بنیادوں پر ناک آؤٹ ۔میڈیسن سکوائر گارڈن نیویارک میں کرافورڈ نے اپنے اعزاز کا دوسری مرتبہ کامیابی سے دفاع کیا ۔انہوں نے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بھی برقرار رکھا ۔