سپورٹس

  • سپورٹس
  • Apr 20, 2019

لاہور : نیشنل والی بال چیمپئن شپ

واپڈا کی ٹیم نیشنل والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔لاہور میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں واپڈا نے پی اے ایف کو تین صفر سے ہرا دیا۔ واپڈا نے پچیس بیس، پچیس اٹھارہ اور پچیس پندرہ سے کامیابی حاصل کی۔