Menu
Barbarossa

In the early 1500s, the Mediterranean's tumultuous waters saw the rise of Admiral Barbarossa Hayreddin Pasha, a formidable warrior and exceptional strategist. He fiercely defended the Muslim empires and asserted dominance over the surrounding seas, striking fear into the heart of the Roman Empire. His unparalleled skills not only ensured the safety of trade activities but also upheld the Muslim's maritime supremacy. The annals of Muslim history are filled with tales of audacious sailors and naval warriors like Barbarossa, who ruled the seas with their courage and strategic brilliance, inscribing new chapters of triumph and success.
سولہویں صدی عیسوی کے آغاز میں ہی بحیرہ روم کی تند وتیز موجوں نے امیر البحر بار بروس خیر الدین پاشا کا عروج دیکھا جو ایک بے خوف جنگجو اور کامل منصوبہ ساز تھے۔ انہوں نے نہ صرف مسلمان سلطنتوں کی نگہبانی کی بلکہ ان سے متصل سمندروں پر غلبہ حاصل کیا اور رومن سلطنت کے دلوں پر ہیبت طاری رکھی۔ ان کی بے مثل صلاحیتوں نے نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کی حفاظت کی بلکہ مسلمانوں کی بحری امور پر برتری کو بھی قائم رکھا۔ مسلمانوں کی تاریخ سرفروش جہاز رانوں اور بار بروس جیسے بحری جنگجووں سے مزین ہے، جنہوں نے اپنی حوصلہ مندی اور منصوبہ سازی سے سمندروں پر حکمرانی کی اور فتح و کامرانی کے نئے باب رقم کیے