کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 12, 2024

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپہلے میچ کےلئےقومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ برسبین میں موجود ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ 16نومبر کو سڈنی اور تیسرا میچ 18نومبر کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی میچز میں اب تک 25مرتبہ مدمقابل ہوئی ہیں۔ پاکستان نے13میچز جیتے، 11میں آسٹریلوی ٹیم کامیاب رہی، جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔