لیفٹیننٹ جنرل محمداویس دستگیر سے چین کے کمانڈر کی ملاقات
چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمداویس دستگیراورچین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈرکی ملاقات۔۔۔ پیشہ ورانہ امور اوردوطرفہ دفاعی تعاون کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال۔۔۔خطے میں قیام امن کیلئے باہمی تعاون کومزیدفروغ دینے پراتفاق۔۔۔۔کمانڈرپیپلزلبریشن آرمی کی چینی باشندوں کی سکیورٹی بہتربنانے کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کی تعریف