آئندہ سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے
آئندہ سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔۔۔سرکاری سکیم کے تحت شارٹ پیکیج بھی متعارف۔۔۔درخواستیں 18 نومبر سے 3 دسمبر تک وصول کی جائیں گی۔۔۔قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی ۔۔۔اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے 11 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوں گے۔۔۔ شارٹ پیکج 20 سے 25 دن پر محیط ہو گا۔۔۔وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین۔۔