ٹاپ سٹوری

  • Nov 12, 2024

ریاض کانفرنس میں شاندار خیر مقدم پر تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے اظہار تشکر

وزیر اعظم کا مسلم امہ کے اتحاد اور باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے مسلم ورلڈ لیگ کے کردار کی تعریف۔۔۔ریاض کانفرنس میں شاندار خیر مقدم اور توصیفی الفاظ پر تنظیم کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے اظہار تشکر۔۔۔امن اور امہ کےاتحاد و یکجہتی کیلئے ہماری سوچ میں مکمل ہم آہنگی عالمی سطح پر خوشگوار تبدیلی کا سبب بنے گی۔۔وزیر اعظم محمد شہبازشریف ۔۔