سموگ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئےپنجاب حکومت کے بھرپور اقدامات
سموگ سے پنجاب میں نظام زندگی شدید متاثر۔۔۔مختلف مقامات پر موٹر وے کی بندش۔۔۔صورتحال سے نمٹنے کیلئےپنجاب حکومت کے بھرپور اقدامات ۔۔۔لاہور ،ملتان ،گوجرانوالہ،اور فیصل آباد میں مارکیٹس کی رات 8بجے بند۔۔۔میڈیکل سٹورز، تندور، بیکریاں، پٹرول پمپ، کریانہ سٹور، سبزی پھل اور گوشت کی دکانوں کیلئے استثنیٰ ۔۔۔ایمرجنسی اینٹی سموگ سکواڈ ز بھی تشکیل دے دئیے گئے۔۔۔