صیہونی جارحیت ، 24گھنٹے کے دوران 50فلسطینی شہید،100 سے زائدزخمی
مشرق وسطیٰ میں صیہونی فوج کی جارحیت کاسلسلہ جاری ۔۔ ۔ 24گھنٹے کے دوران 50فلسطینی شہید ۔۔100 سے زائدزخمی ۔۔۔وسطی غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ اور۔ کمال عدوان ہسپتال پر بمباری ۔۔ ۔ جنوبی لبنان پرتازہ اسرائیلی فضائی حملے میں17 افراد جاں بحق ۔۔۔بیسیوں زخمی ۔۔۔ جارح فورسز کا جنوبی لبنان سے شہریوں کو انخلاء کاالٹی میٹم۔۔