ملکی ترقی کیلئے ایس آئی ایف سی کی کاوشیں۔۔
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے گرین ٹورازم کوشاں۔۔۔کھیلوں اور ایونٹس کے ذریعے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو اجاگر کیا جائے گا۔۔۔سیاحوں کو فون پر بکنگ، گائیڈز اور رہائش کی سہولت کی فراہمی کے لیے پلیٹ فارم میسر ہوگا۔۔۔پاکستان میں سیاحت کو عالمی سطح پر پرکشش بنانے کیلئے گرین ٹورازم کا 30 سے زائد حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون۔۔۔ہیومن ریسورس انسٹی ٹیوٹ کا قیام بھی زیر غور ۔