سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 11, 2024

متحدہ عرب امارات میں بیس بال یونائیٹڈ کلاسک

پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا۔
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو بارہ۔ایک سے شکست دی، قومی بیس بال ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔ ٹائٹل جیتنے پر میدان میں موجود شائقین نے جشن مناتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔بیس بال یونائیٹڈ کلاسک ٹورنامنٹ میں 9 ممالک نے شرکت کی۔