اماراتی حکومت کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں ،شرجیل انعام میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات ۔۔۔معاشی و سماجی ترقی اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔ ۔مشترکہ اقدار کو مستحکم کرنے اور متعدد شعبوں میں تعاون کے مواقع بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال ۔۔ حکومت سندھ، اماراتی حکومت کے ساتھ شراکت داری کو بڑھانے، امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔۔شرجیل انعام میمن