سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کاآئینی بینچز کی تشکیل پراعلامیہ جاری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کاآئینی بینچز کی تشکیل پراعلامیہ جاری۔۔۔جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ بنانے کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔۔۔آئینی بینچز کے لئے نامزد 7ججز پر مکمل اعتماد ہے۔۔۔ بینچز کی تشکیل سے زیر التواء آئینی مقدمات میں کمی ہوگی۔۔۔کیسز مینجمنٹ کے حوالے سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔۔۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں روف عطاء