قومی

  • Nov 11, 2024

دھرتی کے تحفظ کیلئے قربانیاں دینے والے ہمارے ہیروز ہیں،انجینئرامیرمقام

وفاقی وزیرانجینئرامیرمقام کی سدھنوتی میں کرنل خان محمدکی برسی میں شرکت۔۔۔دھرتی کے تحفظ کیلئے قربانیاں دینے والے ہمارے ہیروز ہیں۔۔۔زندہ قومیں اپنے ہیروز کو یادرکھتی ہیں۔۔۔اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے کسی اورکے ایجنڈے پر عمل پیراہیں۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل تک کشمیرکامسئلہ زندہ رہے گا۔۔۔انجینئرامیرمقام