پنجاب حکومت کا اینٹی سموگ ایکشن پلان
سموگ کی صورتحال ،،،پنجاب حکومت کا اینٹی سموگ ایکشن پلان سامنے آگیا۔۔۔صوبے کے چار اضلاع میں دکانیں، مارکیٹیں اور بازاررات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کاروباری اور آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندیاں عائد ۔۔۔میڈیکل سٹور، تندور، بیکریاں، پٹرول پمپ، کریانہ سٹور، سبزی پھل اور گوشت کی دکانیں کھلی رہیں گی۔۔۔ نو ٹیفیکیشن جاری